Posts

Showing posts with the label The world of science

اگر ہم میگنٹ سے نکلنے والے میگنیٹک فیلڈ کا رخ موڑ کر سیدھا کر دیں تو ہم ایسی موٹرز جنریٹ کر سکتے ہیں جو کہ سالوں بغیر کسی طاقت دئے چل سکتی ہیں۔۔۔مطلب ہمیں کوئی بھی انرجی نہیں لگانی پڑے گی اور موٹر خود بخود چلتی رہے گی۔۔۔۔۔۔۔۔ہم اس اثر کو سالوں تک بڑھا سکتے ہیں۔۔۔۔۔۔کیا آپ نے کبھی اس بارے غور کیا ہے؟