Humenities

*رنگ و نسل گورے اور کالے.... امیر وغریب... مسلم وکافر.... کے امتیاز کے بغیر..... ہر انسان کی عزت کرنا.... انسائیت کا معراج ہے..... آور یہی روز ازل سے قانون الہی بھی ہے... انسانوں کی مثال معدن یعنی کان جیسی ہے... کوئی تو عام پتھر تو کوئی زمرداور ہیرا... کیا خبر.. کوئی ہیرا نکلے... یابن جایے... کیااللہ کو.. یہ مشکل ہے...نہیں جی... اور.. سن لے میرے ھمدم.... کیا خبر... کون اللہ تعالیٰ کو مقبول ہے... اب اس وقت میں ..... یا آئندہ کو مقبول ھوجایے(مطلب کوئی کافر ھواور ایمان لائے اور پسندیدہ ھوئے) .... آور ھم خدا نہ کرے.... العیاذباللہ.... مردود ھوجایے...تو ان حالتوں کی خبر اک عظیم الشان ذات اللہ جل شانہ کو ہے..... لہذا ناز وتکبر کو چھوڑ کر عاجزی اپنائے... انسان اورکافرکی بھی قدر کریں ...... یہی کامیابی ہے... آور اللہ کریم سے حق راہ کی ھدایت اور استقامت کی سوال عاجزانہ طور پر ھر وقت کیا کریں.. وہ مہربان ہے... آخر کار.. کرم و فضل فرماہی دیتے ہیں*

Comments

Popular Posts